پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پرویز مشرف کی سزا کے خلاف متفرق درخواست سماعت کے لیے مقرر

datetime 8  جنوری‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کی سزا کے خلاف متفرق درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی ۔جسٹس سید مظاہرعلی اکبرنقوی کی سربراہی میں فل بینچ آج بروز ( جمعرا ت ) کو درخواست پرسماعت کریگا۔

درخواست گزار میں موقف اپنایا گیا ہے کہ خصوصی عدالت نے غداری کیس کا فیصلہ عجلت میں سنایا۔خصوصی عدالتی کی تشکیل سے متعلق معاملہ عدالت میں زیر التوا تھا ۔لہذا عدالت سے استدعاہے کہ عدالت پرویز مشرف کی سزا پر عمل درآمد روکنے کا حکم جاری کرے ۔‎



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…