ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

چیف جسٹس نے جاتے جاتے پاکستانیوں کیلئے بڑی سہولت فراہم کردی

datetime 19  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ای کیاسک انفارمیشن ڈیسک کا افتتاح کر دیا۔ڈائریکٹر آئی ٹی سپریم کورٹ نے کہاکہ اس سہولت سے اب کوئی بھی کیس پارٹی کے نام کیس نمبر کے ساتھ تلاش کیا جا سکتا ہے۔ اعلامی میں کہاگیاکہ ڈائریکٹر

آئی ٹی نے ای کیوسک ڈیسک سے متعلق بریفنگ دی ۔افتتاحی تقریب میں چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ، جسٹس گلزار احمد اور جسٹس مشیر عالم سمیت دیگر نے شرکت کی افتتاحی تقریب میں سپریم کورٹ بار کے نمائندگان بھی شریک ہوئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…