اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

’’ایسے واقعات دنیا بھر میں ہوتے رہتے ہیں‘‘پیپلزپارٹی کی صوبائی وزیر شہلا رضا نے دعا منگی کے اغوا کو ’’معمولی واقعہ‘‘قراردیدیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کی صوبائی وزیر شہلا رضا نے دعا منگی کے اغواکے معاملے کو معمولی واقعہ قرار دیدیا اور کہا کہ ایسے واقعات دنیا بھر میں ہوتے رہتے ہیں لیکن جس نے بھی یہ کام کیا وہ پوری پلاننگ کیساتھ کیا ہے ہم اسے دیکھ رہے ہیں۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے

صوبائی وزراء اپنی نااہلی کی ذمہ داریاں دوسروں پر ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ ان کے مطابق ایسے کیسز پنجاب میں بھی ہوتے ہیں ۔کچھ دن پہلے سندھ کی فصلوں پر ٹڈی دل کے حملوں پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ ٹڈی دل کا خاتمہ ہمارا نہیں وفاقی حکومت کا کام ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…