ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان،محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کردیئے

18  ‬‮نومبر‬‮  2019

لاہور (آن لائن) محکمہ مو سمیا ت کے مطا بق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب، اسلام آباد، جہلم، سرگودھا، خوشاب، راولپنڈی،چکوال،گوجرانوالہ، گجرات،حافظ آ باد،نا رووال،سیالکوٹ، بھکر،لاہورسمیت مختلف شہروں میں موسم خشک رہے گا جبکہ گلگت، بلتستا ن اور کشمیر سمیت شمالی علاقہ جات میں چند مقامات پر گرج چمک کے سا تھ ہلکی بارش

اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور ڈویژن سمیت راولپنڈی، گوجرانوالہ، فیصل آباد، اسلام آباد میں موسم خشک اور ابر آلود رہا۔ سوموارکی صبح صوبائی دارالحکومت لاہور کا درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 16سینٹی گریڈ اور کم سے کم14 سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تنا سب84 فیصد رہا

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…