پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پلان بی پر عمل درآمد جاری رہیگا، اب ہم کیا کریں گے؟، مولانا فضل الرحمن  نے بڑا اعلان کردیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تلہ گنگ (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پلان بی پر عمل درآمد جاری رہے گا، مستقبل کا لائحہ عمل رہبر کمیٹی طے کریگی، عدلیہ نے نوازشریف کی صحت کے بارے میں درست فیصلہ کیا،دعا ہے وہ صحتیاب ہوکر واپس آئیں۔میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے امیر جے یو آئی (ف)مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ پلان بی پر عمل درآمد جاری رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ  منگل کو

اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کا اجلاس طلب کیا گیا ہے جس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے بیرون ملک علاج پر ان کیلئے دعائیں اور نیک خواہشات ہیں، حکومت نے نوازشریف کی صحت کے حوالے سے کافی مشکلات پیدا کیں، ہماری دعا ہے نواز شریف جلد از جلد صحت یاب ہوکر پاکستان آئیں۔ انہوں نے کہا کہ عدلیہ نے نوازشریف کی صحت کے بارے میں درست فیصلہ کیاہے۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…