جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

سٹاک مارکیٹ7ماہ کی بلند ترین سطح پر،ڈالر بھی مہنگا ہوگیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ،سٹاک مارکیٹ 7ماہ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی ،ہنڈرڈ انڈیکس 438.58پوائنٹ اضافے کے ساتھ مجموعی کاروبار 38,045.45تک پہنچ گیاہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق سٹاک مارکیٹ میںکاروبار کا آغاز 37,583.89سے ہواجو 438.58پوائنٹس اضافے کے ساتھ 38,022.47 تک پہنچ گیا۔دوسری جا نب ڈالر کی قیمت میں ایک پیسہ اضافہ ہوگیا جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں اس کی قیمت ایک سو پچپن روپے چالیس پیسے ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…