ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

حسین نواز کاوالد اور بہن مریم نوازکو فون،عدالتی فیصلے پر مبارکباد،تمام ضروری سامان پہلے سے پیک،انتظامات سے آگاہ کردیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد حسین نواز نے اپنے والد محمد نواز شریف اور بہن مریم نواز کو فون کیا۔ ذرائع کے مطابق حسین نواز نے عدالتی فیصلے پر مبارکباد دیتے ہوئے سفر کے انتظامات کے حوالے سے آگاہ کیا۔ شریف خاندان

کے ذرائع کے مطابق نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور تمام ضروری سامان پہلے سے پیک ہے۔ ایئر ایمبولینس فراہم کرنے والی کمپنی سے رابطہ کر لیا گیا اور کلیئرنس ملتے ہی ائیر ایمبولینس پاکستان پہنچ جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…