ٹماٹر مہنگے بیچنے سے روکنے پر آڑھتی نے مارکیٹ سیکرٹری پر گولیاں چلادیں،علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا

  ہفتہ‬‮ 16 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  13:34

گجرات(آن لائن) مہنگے داموں ٹماٹر بیچنے سے روکنے پر آڑھتی نے مارکیٹ کے سیکریٹری پر فائرنگ کردی ،تاہم سیکریٹری خوش قسمتی سے محفوظ رہے۔ذرائع کے مطابق یہ واقعہ ہفتہ کے روز مارکیٹ کمیٹی جلال پور جٹاں میں پیش آیا ،جہاں ٹماٹر مہنگے داموں بیچنےسے روکنے پر آڑھتی مہر فیاض نے مارکیٹ کمیٹی کے سیکریٹری نشاط اشرف پر فائرنگ کردی۔فائرنگ کے نتیجے میں سیکریٹری نشاط اشرف خوش قسمتی سے محفوظ رہے۔واقعے کے بعد سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی گرفتاری کیلئے کارروائی شروع



موضوعات:

loading...