اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

عوام کو ایک اور بڑا جھٹکا،بجلی کی قیمت میں فی یونٹ بڑا اضافہ کردیاگیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 66 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے66 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اگست کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں کیا جانے والا ایک روپے 66 پیسے فی یونٹ اضافہ صارفین سے نومبر کے بجلی بلوں میں وصول کیا جائے گا۔بجلی مہنگی ہونے سے صارفین پر 22 ارب 60 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ماہانہ 50 یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالے لائف لائن صارفین پر اضافے کا اطلاق نہیں ہوگا جبکہ بجلی کی نئی قیمتوں کا اطلاق کے الیکٹرک کے صارفین پر بھی نہیں ہوگا۔اس قبل بھی نیپرا جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی ایک روپے 78 پیسے مہنگی کر چکا ہے۔نیپرا کو ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے ذریعے فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کیلئے سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست بھی نیپرا کو موصول ہو چکی ہے جس کی نیپرا 30 اکتوبر کو سماعت کرے گی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…