جمعرات‬‮ ، 03 ستمبر‬‮ 2026 

خرچہ نہ دینے پر بیوی نے شہباز شریف کیخلاف دعوی دائر کردیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کے ہم نام شہری شہباز شریف کی بیوی نے خرچہ نہ دینے کے خلاف کیس دائرکر دیا۔ ریحانہ کوثرنے اپنے وکیل سلیم فریدی ایڈووکیٹ کی وساطت سے دعوی دائر کیا۔درخواستگزار نے موقف اختیار کیا کہ شوہر شہباز شریف

سے 2014 میں محبت کی شادی کی تھی، شوہر نے ماہانہ 10 ہزارخرچے کی حامی بھری تھی اب شوہر مجھے 10 ہزار روپے خرچہ ادا نہیں کر رہا۔عدالت سے استدعا ہے کہ شوہر شہباز شریف کودس ہزار روپے ماہانہ خرچہ ادا کرنے کا حکم دیا جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…