ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

بے روزگار نوجوانوں کا طویل انتظار ختم،بڑے پیمانے پر بھرتیوں کا فیصلہ ، وہ بھی کس شعبےمیں؟خوشخبری سنا دی گئی

datetime 23  ستمبر‬‮  2019 |

لاہور(آئی این پی) بے روزگار نوجوانوں کے لیے اچھی خبر، حکومت پنجاب نے ٹریفک اسسٹنٹ اور اسپیشل برانچ میں نئی بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس نے کابینہ کو ایک سمری ارسال کی ہے جس کے تحت ٹریفک اسسٹنٹ کی نئی بھرتی کی اجازت مانگی گئی ہے۔

حکومت پنجاب نے لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، راولپنڈی، ملتان، گوجرانوالہ کی ٹریفک پولیس کو ری آرگنائز کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس پر ورکنگ شروع کردی گئی ہے۔ دوسری جانب حکومت پنجاب نے اسپیشل برانچ کے انٹیلی جنس کیڈر میں بھی نئی بھرتی کا فیصلہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…