ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

چونیاں کے بعد لاہور میں بھی بچوں کو اغوا کرنے کی کوششیں ،رکشہ ڈرائیورکیسے پولیس کے ہتھے چڑھ گیا، کتنے بچوں کو ساتھ لے جارہا تھا؟جانئے

datetime 22  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چونیاں کے بعد لاہور میں بھی بچوں کے مبینہ اغوا کی کوشش سامنے آگئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور کے لٹن روڈ کے قریب سے رکشہ ڈرائیور نے تین کم سن بچوں کو اغوا کی کوشش کی۔ نامعلوم رکشہ ڈرائیور زبردستی تین بچوں کو اپنے ہمرا بٹھا کر لے گیا۔مشکوک جانتے ہوئے ڈولفن کی

ٹیم نے رکشہ ڈرائیور کو سعدی پارک کے علاقے میں گرفتار کر لیا۔ ڈولفن فورس نے بچوں کے اہل خانہ کو موقع پر بلوا لیا۔ بچوں کے اہل خانہ نے بچوں کی شناخت کر لی۔تینوں بچوں کے اہل خانہ نے رکشہ ڈرائیور کو مشکوک قرار دے دیا جبکہ ڈولفن پولیس نے رکشہ ڈرائیور کو حراست میں لے کر تفتیش کا آغاز کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…