ہفتہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2026 

جرمنی کا پاکستان کو کروڑوں ڈالرز کی امداد اور قرضے دینے کافیصلہ،تفصیلات جاری

datetime 20  ستمبر‬‮  2019 |

ٓٓٓاسلام آباد(  آن لائن)جرمنی کا پاکستان کو 10کروڑ 90لاکھ یورو دینے کا اعلان، رقم ترقیاتی تعاون کے تحت فراہم کی جائیگی۔ وزارت اقتصادی امور نے گزشتہ روز ایک بیان میں کہا ہے کہ جرمنی پاکستان

کودس کروڑ نوے لاکھ یورو دے گا۔ جرمنی مالی و تکنیکی منصوبوں کے لئے 8کروڑ 40لاکھ یورو امداد دے گا۔ اس مد میں پاکستان کو دو کروڑ پچاس لاکھ یورو کے رعایتی قرضے بھی ملیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…