بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

ہائیکورٹ نے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر کی نقل و حرکت محدود کرنے کیخلاف درخواست سے متعلق استدعا منظور کر لی،احکامات جاری

datetime 12  ستمبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر کی نقل و حرکت محدود کرنے کیخلاف درخواست کی جلد سماعت کی استدعا منظور کر لی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سردار شمیم خان نے درخواست پر سماعت کی۔  عدالت نے ڈاکٹر عبدالقدیر

کے کیس پر سماعت کے لیے 25 ستمبر کی تاریخ مقرر کردی۔  متفرق درخواست میں مرکزی کیس کی جلد سماعت کی استدعا کی گئی تھی۔ڈاکٹر عبدا لقدیر خان نے  نقل و حرکت پر پابندی کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا اور زیر سماعت کیس التوا کا شکار  تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…