جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

محکمہ داخلہ پنجاب نے شریف خاندان کی نواز شریف سے طے شدہ دن کے علاوہ ملاقات کی درخواست پر بڑا فیصلہ سنادیا

datetime 17  اگست‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) محکمہ داخلہ پنجاب نے شریف خاندان کی نواز شریف سے طے شدہ دن کے علاوہ ملاقات کی درخواست مسترد کر دی۔محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف سے اہل خانہ کی ملاقات صرف جمعرات کو ہی ممکن ہے۔شریف فیملی نے گزشتہ روز نواز شریف سے ملاقات کیلئے محکمہ داخلہ پنجاب کو درخواست دی تھی۔ درخواست کے

متن میں کہاگیا کہ نوازشریف سے عید کی تعطیلات کی وجہ سے جمعرات کے روز ملاقات نہیں ہو سکی۔خاندان کے افراد کو ہفتہ کے روز ملاقات کی اجازت دی جائے۔ ملاقات کے لیے شہبازشریف، کیپٹن (ر) صفدر، ڈاکٹر عدنان اور نوازشریف کی ہمشیرہ کے نام بھجوائے گئے تھے تاہم محکمہ داخلہ نے درخواست مسترد کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…