جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے وٹس ایپ کے ذریعے لڑکی کو بلیک میل کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا لڑکی کوکیسے بلیک میل کرتا تھا ؟

datetime 17  جولائی  2019 |

لاہور( این این آئی)ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے بند روڈ لاہور سے وٹس ایپ کے ذریعے لڑکی کو بلیک میل کرنے پر محسن منظور شخص کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی سائبر کرائم سیل کو خاتون کلثوم اختر نے درخواست دی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا تھاملزم محسن منظور

درخواست گزار کی بیٹی کو بلیک میل کرتا اور دھمکیاں دیتا ہے ۔سائبر کرائم سیل نے کارروائی کرتے ہوئے تمام میٹریل برآمد کرلیا ہے جس میں موبائل سم اور دیگر ممنوعہ مواد شامل ہے۔سائبر کرائم سیل نے سائبر کرائم ایکٹ کے مطابق مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی ہے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…