جمعہ‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2026 

آصف زر داری کی عدالت میں پیشی سماعت سے قبل کمرہ عدالت میں سگریٹ سلگایا اور۔۔

datetime 21  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف علی زر داری نے کمرہ عدالت میں پہنچتے ہی سگریٹ سلگایا اور استغاثہ کی نشستوں پر بیٹھ گئے ۔ جمعہ کو سابق صدر آصف علی زر داری کو جعلی اکائونٹس کیس میں احتساب عدالت میں پیش کیا گیا سماعت سے قبل سابق آصف زرداری نے کمرہ

عدالت پہنچتے ہی سگریٹ سلگا لیااور پھر استغاثہ کے لئے مختص نشستوں پر بیٹھ گئے۔سینیٹر شیری رحمان، سینٹر سسی پلیجو، اورلطیف کھوسہ بھی کمرہ عدالت میں موجود تھیں ۔سابق صدر نے وکلاء سے کمرہ عدالت میں مشاورت، پیپلز پارٹی رہنماؤں سے بھی ملاقات کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…