حکومت کاتمام سرکاری ملازمین کو تنخواہیں /پنشن عید الفطر سے قبل ادا کرنے کافیصلہ،تاریخ کا اعلان کردیاگیا

  پیر‬‮ 27 مئی‬‮‬‮ 2019  |  0:13

پشاور(این این آئی) حکومت خیبرپختونخوا نے تمام صوبائی ملازمین کو اُن کی کی تنخواہیں /پنشن عید الفطر سے قبل 28مئی 2019 کو ادا کرنے کی ہدایت کی ہے اس سلسلے میں متعلقہ حکام کو تمام صوبائی ملازمین کی ماہ مئی کی تنخواہیں / پنشنز28مئی 2019 کو ایڈوانس میں ادا کرنے کیلئے ضروری انتظامات یقینی بنانے کے لیے ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ اس امر کا اعلان محکمہ خزانہ حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کیا



موضوعات:

loading...