لاہور کی نجی یونیورسٹی میں دھماکہ ، 1 طالبہ جاں بحق ، 6 زخمی ، دھماکے کی نوعیت کیا تھی؟تفصیلات سامنے آگئیں

  منگل‬‮ 23 اپریل‬‮ 2019  |  12:21

لاہور(آن لائن) لاہور کی نجی یونیورسٹی کی کینٹین میں سلنڈر دھماکے سے ا یک طالبہ جاں بحق جبکہ کینٹین مالک سمیت 6 طالبات شدید زخمی ہو گئے جن میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے ۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز لاہور کی نجی یونیورسٹی کی کینٹین میں سلنڈر دھماکے سے کینٹین مالک سمیت 6 طالبات شدید زخمیہو گئیں جبکہ ایک طالبہ موقع پر جاں بحق ہو گئی ۔ ریسکیو ٹیموں نے جب زخمی طالبات کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے لئے لاہور جناح ہسپتال منتقل کیا تو وہاں پر ڈاکٹرز نے 80 سے 90 فیصد جھلسنے والی


3 طالبات کی حالت کو تشویشناک قرار دے دیا ۔ڈاکٹرز نے کینٹین مالک اور ایک طالبہ کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسچارج کر دیا ۔

موضوعات:

loading...