منگل‬‮ ، 09 دسمبر‬‮ 2025 

ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کا معاملہ،ترکی اور پاکستان نے مل کر کیا کام کرنے کا اعلان کر دیا؟ عالم کفر کی نیندیں حرام ہو گئیں

datetime 28  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف پاکستانی حکومت نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا۔مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے ترکی کے سفیر سے ملاقات کی اور او آئی سی کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا۔مذکورہ ملاقات کے دوران

بابر اعوان نے کہا کہ پاکستان اور ترکی کو اس معاملے پر مل کر حکمت عملی بنانا ہوگی۔اس موقع پر ترک سفیر کا کہنا تھا کہ پاکستان کی درخواست سے ترک صدر کو جلد آگاہ کردوں گا۔یاد رہے کہ رواں سال جون میں ہالینڈ کے متنازع سیاستدان گیرٹ ولڈرز نے پارلیمنٹ میں گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ کروانے کا قبیح اعلان کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان اور گاماں پہلوان


گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…