اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

پولیس نے دفعہ 144 کے ہوتے ہوئے ریلی کی اجازت کیسے دی؟کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے پر چیئرمین نیب نے نوٹس لے لیا، اہم ہدایات جاری کر دیں

datetime 9  جولائی  2018 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے پر چیئرمین نیب نے نوٹس لے لیا، کیپٹن (ر) نے پارٹی کارکنوں اور رہنماؤں کو اکٹھا کیا، کیپٹن (ر) صفدر کی راولپنڈی پہنچنے پر لوکیشن کی نشاندہی کر لی گئی تھی، چیئرمین نیب نے گرفتاری میں رکاوٹیں ڈالنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایات جاری کر دیں،

پولیس نے راولپنڈی میں دفعہ 144 کے ہوتے ہوئے ریلی کی اجازت کیسے دی، کیپٹن (ر) صفدر نے گرفتاری سے بچنے کے لیے نفرت انگیز تقاریر کیں۔ واضح رہے کہ کیپٹن (ر) صفدر کو میڈیکل میں صحت مند قرار دیے جانے کے بعد راولپنڈی نیب آفس میں منتقل کر دیا گیا ہے اور پیر کو انہیں احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…