عام انتخابات سے قبل تمام مسلم لیگوں کا اتحاد، چوہدری شجاعت نے دھماکہ کر ڈالا، ایسی آفر کر دی کہ ہر طرف ہلچل مچ گئی

  پیر‬‮ 21 مئی‬‮‬‮ 2018  |  9:00

لاہور (آئی این پی) مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم اور وزراء اعلیٰ غیر متنازعہ ہونے چاہئیں‘ مسلم لیگیوں کا اتحاد خوش آئند ہے۔ منگل کو چوہدری شجاعت حسین اور پرویز

الٰہی سے اعجاز الحق نے ملاقات کی۔ ملاقات میں مسلم لیگیوں کے اتحاد پر مشاورت کرتے ہوئے چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ مسلم لیگیوں کا اتحاد خوش آئند ہے نگران وزیراعظم اور وزراء اعلیٰ غیر متنازعہ ہونے چاہئیں۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

ڈیجیٹل فاسٹنگ

مجھے تیسرے دن ان کا فون آیا‘ وہ شرمندہ تھے اور بار بار معذرت کر رہے تھے‘ میں نے عرض کیا‘ میں حیران تھا آپ نے کبھی رنگ بیک میں تاخیر نہیں کی‘ میں نے کال کی‘ آدھ گھنٹے میں آپ کا جواب آ گیا‘ ہمارے تعلقات میں پہلی بار میں نے آپ کو آٹھ فون کیے اور آپ کا ....مزید پڑھئے‎