پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

سکیورٹی فورسز کے اہلکاردہشتگردوں کا نشانہ بن گئے، متعدد شہید

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017 |

شمالی وزیرستان(آئی این پی ) شمالی وزیرستان کے علاقے دوسلی میں نامعلوم دہشت گردوں کی سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 اہلکار شہید جبکہ 7 زخمی ہوگئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دوسلی میں نامعلوم دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو اس وقت نشانہ بنایا

جب وہ سرچ آپریشن کے لئے جارہے تھے، دہشت گردوں کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ کے نتیجے میں تین سیکیورٹی اہلکار موقع پر ہی شہید جبکہ سات زخمی ہوگئے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہیں سیکیورٹی فورسز کی بڑی تعداد نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے جبکہ دوسلی میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…