بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

جامعہ کراچی کے لاپتہ پروفیسر محمد اسماعیل گھر پہنچ گئے

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی) جامعہ کراچی کے لاپتہ ہونے والے اسسٹنٹ پروفیسر محمد اسماعیل واپس گھر پہنچ گئے۔ لاپتہ ہونے والے اسسٹنٹ پروفیسر کا تعلق جامعہ کراچی کے شعبہ اصول دین سے ہے اور ان کی گمشدگی سے متعلق اہلخانہ نے چند روز قبل

جامعہ کے سیکیورٹی ایڈوائزر کو درخواست بھی دی تھی۔اہلخانہ کا کہنا تھا کہ اسسٹنٹ پروفیسر محمد اسماعیل کو 15 ستمبر کی رات کچھ افراد گھر سے زبردستی اپنے ساتھ لے گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…