’’لاہور دھماکے کے بعدان 31 تعلیمی اداروں کو شدید خطرات ہیں‘‘

  منگل‬‮ 14 فروری‬‮ 2017  |  16:50

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی محکمہ داخلہ نے صوبہ خیبر پختونخوا کے 31 تعلیمی اداروں کو حساس قرار دیدیا، حساس قرار دیئے جانیوالے اداروں میں ویمن یونیورسٹی بھی شامل ہے۔فہرست میں حساس قرار دیئے گئے 31 نجی اورسرکاری تعلیمی ادارے شامل ہیں محکمہ داخلہ کی جانب سے 16

جامعات اور 15 کالجز کو حساس قرار دیا گیا ہے۔واضح ر ہے کہ گزشتہ روزمال روڈ پرخودکش حملے میں ڈی آئی جی ٹریفک لاہور کیپٹن (ر) احمد مبین اور ایس ایس پی زاہد گوندل سمیت 13 افراد شہید اور 100 سے زائد افراد زخمی ہوگئے تھے۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

بیوپار

شکاگو کینڈی کا راز بہت دنوں بعد کھلا اور ہم یہ راز جان کر حیران رہ گئے‘ وہ روز بیسیوں مرتبہ کینڈی کا ذکر کرتا تھا‘ ایک ہاتھ سینے پر رکھتا تھا‘ سر تھوڑا ساآگے جھکاتا تھا اورمنہ ہی منہ کچھ بدبدا کر کہتا تھا ’’ میں شکاگو کینڈی کا شکریہ ادا کر رہا ہوں‘ وہ نہ ہوتی تومجھے آج ....مزید پڑھئے‎