اسلام آباد(آن لائن)سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم سینٹ میں نئے قائد ایوان مقرر ،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے منظوری دیدی ۔سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم سینٹ میں نئے قائد ایوان مقرر کئے گئے ہیں ،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے منظوری دیدی۔سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کا نام وزیراعظم نے نامزد کیا تھا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
ملازمین کے لیے بنیادی تنخواہ کا 250 فیصد الاؤنس! حکومت کا بڑا اعلان
-
اے آئی سے بنائی گئی ”خاتون وکیل”کی وائرل ویڈیوز کا معاملہ سائبر کرائم ایجنسی پہنچ گیا
-
چھوٹے کاروبار شروع کرنے والوں کے لیے خوشخبری، آسان قرضوں کی سہولت
-
سرکاری ملازمین کے جی پی فنڈ کی ماہانہ کٹوتی کے نئے ریٹس مقرر
-
وزیراعظم “اپنا گھر پروگرام” : قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر آگئی
-
پنجاب حکومت کا نکاح خواں اور رجسٹرارز کے گرد گھیرا تنگ
-
زلزلے کے جھٹکے ،شہری خوفزدہ ہو کر گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے
-
مریم نواز کا لیگل نوٹس !چوہدری سالک حسین نے بڑا اعلان کردیا
-
ای چالان اب گھر بیٹھے منسوخ کروائیں!
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
مسلسل2 روز تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں کمی، چاندی بھی سستی ہو گئی
-
سہیل آفریدی سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریوں کے مقدمات سے متعلق بڑا حکم
-
پیٹرولیم صارفین کے لیے اہم خبر، عالمی مارکیٹ سے بڑی اپڈیٹ آگئی



















































