منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

شہبازشریف گرفتاری سے بچ گئے، لاہور ہائیکورٹ نے نیب کوبڑا حکم جاری کردیا

datetime 3  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے شہبازشریف کی عبوری ضمانت منظور کر لی ،نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں شہبازشریف کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی جس کی سماعت جسٹس طارق عباسی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے کی ۔س سماعت کے دوران شہبازشریف کی عبوری ضمانت منظور کر لی گئی جس کے بعد عدالت نے نیب کو 17 جون تک گرفتاری سے روک دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ضمانت 5لاکھ روپے کے مچلکوں

کےعوض منظورکی گئی۔ اس موقع پر شہبازشریف کے وکیل کی جانب سے موقف اختیار کیا ہے کہ شہبازشریف کے کیس کا معاملہ ابھی تفتیشی مرحلہ میں تھا، اس سے قبل ہی ان کے گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیئے گئے ۔ وکیل کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ نیب نے جو جو ریکارڈ مانگا وہ دے دیا پھر بھی نیب گرفتاری کے لیے بے تاب ہے ۔ کیس کی سماعت کے دوران نیب کی جانب سے پیش ہونے والے وکیل نے اس فیصلے کی مخالفت کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…