اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

پرویز مشرف نے خصوصی عدالت کی سزا کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ،پیرا 66 کو کالعدم قرار دے کر کیا کیا جائے؟ انتہائی قدم اٹھا لیا گیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2019 |

لاہور(آن لائن)پرویز مشرف نے خصوصی عدالت کی سزا کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ سابق صدر کی درخواست 86 صفحات پر مشتمل ہے۔پرویز مشرف کی جانب سے ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ خصوصی عدالت کی تشکیل سے متعلق معاملہ لاہور ہائیکورٹ میں زیر سماعت ہے، خصوصی عدالت نے عجلت میں فیصلہ سنایا

ہمارا مذہب، آئین اور قانون لاش کی بے حرمتی کی اجازت نہیں دیتا، آئین کے تحت شفاف ٹرائل ہر شہری کا حق ہے، مجھے خصوصی عدالت نے شفاف ٹرائل سے محروم رکھا۔سابق صدر پرویز مشرف نے عدالت سے استدعا کی کہ پیرا 66 کو کالعدم قرار دیا جائے، خصوصی عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزا پر فوری عمل درآمد روکنے کا حکم دیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…