اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

احتساب عدالت نے خواجہ برادران کی بریت کی درخواستوں پر دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ سکینڈل کیس میں خواجہ برادران کی بریت کی دونوں درخواستیں مسترد کردیں،عدالت نے نیب کو قانون کے مطابق کارروائی جاری رکھنے کا حکم دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر گواہوں کو طلب کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت میں پیراگون ہاؤسنگ سکینڈل کیس میں خواجہ برادران کی بریت کی درخواستوں پر

سماعت ہوئی، خواجہ برادران نے عدالتی دائرہ اختیاراوربریت کی درخواستیں دائر کی تھیں ،احتساب عدالت کے جج جسٹس جوادالحسن نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے خواجہ برادران کی بریت کی دونوں درخواستیں مسترد کردیں،عدالت نے نیب کو قانون کے مطابق کارروائی جاری رکھنے کا حکم دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر گواہوں کو طلب کرلیا،کیس کی سماعت 30 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…