ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

صبح سویرے انتہائی افسوسناک واقعہ ، 26افراد جاں بحق ، 15زخمی ،گھروں میں کہرام مچ گیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گلگت کے علاقے بابو سر ٹاپ کےقریب مسافر کوچ کوحادثہ ، 26 مسافر جاں بحق ، 12 شدید زخمی ۔نجی ٹی وی کے مطابق ضلع دیامر میں بابوسرٹاپ کے قریب اسکردو سے راولپنڈی جانے والی مسافر کوچ حادثے کا شکار ہو گئی، حادثہ بابو سر ٹاپ گٹی داس کے مقام پر پیش

آیا جس کے نتیجے میں 26 افراد جاں بحق ہوئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جبکہ 12 افراد شدید ذخمی ہوئے۔مقامی پولیس کے مطابق مسافر کوچ سڑک کنارے پہاڑسے ٹکرا گئی تھی ، امدادی کارروائیاں جاری ہیں لیکن علاقہ دور دراز کا ہونے کے باعث میں مشکلات کا سامنا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…