جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

ڈونلڈ ٹرمپ،عمران خان پر مہربان ،امریکہ پہنچنے سے پہلے ہی پاکستان کے وزیر اعظم کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 19  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دوطرفہ ملاقات پر اتفاق ہوگیا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ملاقات اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے اجلاس کی سائیڈلائنز پر ہوگی،ملاقات کیلئے اتفاق رائے دونوں جانب سے سفارتی چینلز

پر بات چیت اور خط و کتابت کر کے کیا گیا۔سفارتی ذرائع نے بتایاکہ ملاقات کا وقت دونوں جانب سے آن گراؤنڈ شیڈیول کو دیکھ کر طے کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات نیویارک میں ہی ہوگی، دونوں جانب سے پاک امریکا باضابطہ ملاقات کے لئے اصولی طور پر اتفاق ہوگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…