جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

مشرقی سرحد کے بعد دشمن کا مغربی سرحد پر بھی حملہ،پاک فوج کے 4جوان شہید

datetime 14  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مغربی سرحد پر حملے ،پاک فوج کے 4 جوان شہید اور ایک زخمی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں ابا خیل، اسپن وام کے قریب سکیورٹی فورسز پر شرپسندوں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پاک فوج کا سپاہی اختر حسین شہید ہوگیا جب کہ فورسز کی جوابی کارروائی

میں دو شرپسند ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کا بتانا ہےکہ شہید سپاہی اختر حسین کا تعلق ضلع بلتستان سے تھا اور ان کی عمر 23 سال تھی۔آئی ایس پی آر کے مطابق دوسرا واقعہ پاک افغان سرحد پر پیش آیا جہاں خاردار باڑ لگانے میں مصروف فوجیوں پر دہشت گردوں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پاک فوج کے تین سپاہی شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…