پیر‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2026 

چودھری شوگر ملز کیس،احتساب عدالت نے مریم نواز اور یوسف عباس پر بجلیاں گرادیں،دھماکہ خیز حکم جاری

datetime 21  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چودھری شوگر ملز کیس میں گرفتار مریم نوازاور یوسف عباس کے جسمانی ریمانڈ میں مزید14 روز کی توسیع ۔نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت میں چودھری شوگر ملز کیس کی سماعت ہوئی ،جج احتساب عدالت نعیم ارشدنے کیس کی سماعت کی ،نیب نے مریم نواز اور یوسف عباس کو جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر عدالت میں پیش کردیا ،نیب وکیل نے ملزموں کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ

مختلف زاویوں سے تفتیش جاری ہے ،1990 کی دہائی کی ٹرانزیکشن کی تحقیقات کرنی ہیں ،مریم نواز کے وکلا کی جانب سے جسمانی ریمانڈ کی مخالفت نہیں کی گئی ،عدالت نے مریم نواز اور یوسف عباس کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع کردی اور ملزموں کو 4 ستمبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دےدیا۔اس موقع پر مسلم لیگ کے رہنماؤں اور کارکنوں کی بڑی تعداد عدالت میں موجود تھی، سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔



کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…