بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

’’ پاکستانی تاریخ کا سب سے بڑاکرپشن سکینڈل بے نقاب‘‘ آصف علی زرداری اور شہباز شریف کیخلاف کیا ہونیوالا ہے؟ وزیراعظم عمران خان کے انتہائی قریبی ساتھی کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 16  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے ایک بار پھر سابق صدر آصف علی زر داری اور سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی دونوں نے غریب پاکستانیوں کو لوٹا ، یہ وقت کی بات ہے ، ان کا لوٹ مار پر احتساب ہو گا۔

سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں جہانگیر ترین نے کہاکہ شہبازشریف اور آصف علی زرداری کے منی لانڈرنگ نیٹ ورک کی کھوج نے پاکستانی تاریخ کے سب سے بڑے کرپشن سکینڈل کو بے نقاب کر دیاہے ، ن لیگ اور پیپلز پارٹی دونوں نے غریب پاکستانیوں کو لوٹا ، یہ وقت کی بات ہے ، ان کا لوٹ مار پر احتساب ہو گا۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…