اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

دھماکہ خیز خبر: نقیب اللہ قتل کیس میں عدالت کا ملزم رائو انوار کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

datetime 10  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نقیب اللہ قتل کیس میں اہم موڑ ، عدالت نے ملزم سابق ایس ایس پی رائو انوار کی درخواست ضمانت منظور کر لی، 10لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق نقیب اللہ قتل کیس میں اہم موڑ آگیا ہے اور عدالت نے ملزم سابق ایس ایس پی ملیر رائو انوار کی ضمانت

منظور کرتے ہوئے انہیں 10لاکھ روپے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کر دی ہے۔ واضح رہے کہ رائو انوار پر کراچی میں نقیب اللہ کو جعلی پولیس مقابلے میں ہلاک کرنے کا الزام عائد ہے اور رائو انوار کے گھر کو سب جیل قرار دیکر اسے وہاں رکھا گیا تھا۔ آج عدالت نے رائو انوار کی درخواست ضمانت منظور کر لی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…