اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

ڈیفنس کے بعد لاہور میں ایک اور دھماکہ!

datetime 23  فروری‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ڈیفنس میں زیڈ بلاک کے بعد لاہور کے ہی علاقے گلبرگ میں ایک اور دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے وقوعہ پر پہنچ رہے ہیں۔ گلبرگ دھماکہ ایک غیر ملکی ریسٹورنٹ کے سامنے ہونے کی اطلاعات آ رہی ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس میں زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 7افراد کے شہید اور درجنوںافراد کے

زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور پولیس کی مزید نفری طلب کر لی گئی ہے جبکہ سرچ آپریشن کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے ۔ دھماکے میں شہید ہونے والے شخص کی شناخت ابھی تک نہیں ہو سکی اور دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…