دوا دینے والوں کوخود دوا کی ضرورت پڑ گئی،دھماکہ کی جگہ کچھ ہی دیر میں کون پہنچنے والاتھا؟ افسوسناک انکشافات

  پیر‬‮ 13 فروری‬‮ 2017  |  18:35

لاہور(نیوزڈیسک)دوا دینے والوں کوخود دوا کی ضرورت پڑ گئی،دھماکہ کی جگہ کچھ ہی دیر میں کون پہنچنے والاتھا؟ افسوسناک انکشافات، تفصیلات کے مطابق لاہور مال روڈ پر دھماکہ میں درجنوں افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے ،

دھماکے سے قبل کیمسٹ اور ڈرگ ایسوسی ایشن حکومت حکومت پنجاب کی جانب سے ڈرگ ایکٹ میں ترمیم کیخلاف احتجاج کر رہی تھی کہ اچانک دھماکہ ہو گیاذرائع کا کہناہے کہ کچھ ہی دیر میں حکومتی آٹھ رکنی وفد نے کیمسٹ اور ڈرگ ایسوسی ایشن سے مذاکرات کیلئے پہنچنا تھا۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

ڈیجیٹل فاسٹنگ

مجھے تیسرے دن ان کا فون آیا‘ وہ شرمندہ تھے اور بار بار معذرت کر رہے تھے‘ میں نے عرض کیا‘ میں حیران تھا آپ نے کبھی رنگ بیک میں تاخیر نہیں کی‘ میں نے کال کی‘ آدھ گھنٹے میں آپ کا جواب آ گیا‘ ہمارے تعلقات میں پہلی بار میں نے آپ کو آٹھ فون کیے اور آپ کا ....مزید پڑھئے‎