جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈیمانڈ نہ پوری کرنے پر شوہر نے بیوی کے ناک اور کان کاٹ دیا

datetime 23  اپریل‬‮  2024 |

قصور(این این آئی)قصور کے نواح پھولنگر میں ڈیمانڈ نہ پوری کرنے پر شوہر نے تیز دھار آلے سے اپنی بیوی کے ناک اور کان کاٹ کر زخمی کردیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

تفصیلا ت کے مطابق پھولنگر کے علاقے محلہ صابری میں لطیف نے اپنی بیوی نگینہ بی بی سے پیسوں کی ڈیمانڈ کی جو نگینہ بی بی نے دینے سے صاف انکار کردیا ،ملزم لطیف نے طیش میں آکر اپنی ہی بیوی کے تیز دھار آلے سے ناک اور کان کاٹ کر زخمی کردیا ۔پولیس تھانہ سٹی پھولنگر نے مقدمہ درج کرکے مصروف کارروائی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…