جمعرات‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

جو سمجھتے ہیں کہ رونا کے اثرات سے محفوظ ہیں وہ برطانوی وزیراعظم سے عبرت پکڑیں ، عوام کو انتباہ جاری

datetime 7  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے عوام کو متنبہ کیا ہے کہ جو سمجھتے ہیں کہ وہ کرونا کے اثرات سے محفوظ ہیں وہ برطانوی وزیراعظم سے عبرت پکڑیں ۔ منگل کو اپنے بیان میں وفاقی وزیر اسد

عمر نے کہاکہ اس ملک کا وزیراعظم آئی سی یو میں ہے جہاں صحت کابہترین نظام ہے ،یقین کریں آپ اس وزیراعظم سے زیادہ طاقتور نہیں ہیں۔ انہوںنے کہاکہ لاپرواہی اور اس کے اثرات سنگینی کی طرف جاسکتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قید بھی نعمت ہوتی ہے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…