لاک ڈاؤن کے دوران بھارت سب سے زیادہ فحش مواد دیکھنے والا ملک بن گیا‎

7  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر کے کئی ممالک میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن جاری ہے جبکہ بھارت اس دوران سب سے زیادہ فحش مواد دیکھنے والوں کا ملک بن گیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے

وزیراعظم نریندر مودی نے 24 مارچ سے لاک ڈاؤن کا اعلان کررکھا ہے اور شہریوں سے گھروں میں رہنے کی اپیل کی گئی ہے۔ایسی صورتحال میں بھارت میں جہاں گھریلو تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے تو وہیں فحش فلموں کی ویب سائٹ کے ذریعے وقت گزاری میں بھی تیزی آئی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…