جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

سابق سویت یونین کے چرنوبل پاور پلانٹ کے قریب تابکاری کی سطح میں اضافہ

datetime 6  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(این این آئی)سابق سوویت یونین کے چرنوبل جوہری پاور پلانٹ کے ارد گرد کے علاقے میں جنگلاتی آگ کے بعد تابکاری کی سطح میں اضافہ نوٹ کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ پاور پلانٹ یوکرائن میں واقع ہے اور 1986ء میں اس کے ایک ری ایکٹر میں دھماکے کے بعد اسے بند کر دیا گیا تھا۔ اس علاقے میں لگنے والی آگ کے بعد وہاں تابکاری کی سطح میں نارمل سطح کے مقابلے میں 16 گْنا تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…