بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

کرونا وائرس کے پھیلائو کا ذمہ دار امریکا کو ٹھہرا دیا گیا ، ایران نے مدد لینے سے صاف انکار کر دیا

datetime 22  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس پوری دنیا میں امریکا نے پھیلا یا ، مدد مانگنا درست نہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کرونا وائرس کے پھیلائو کا ذمہ دار امریکا کو ٹھہرادیا ، ان کا کہنا تھا کہ ایسے ثبوت ملتے ہیں جس میں یہ چیز واضح ہو جاتی ہیں کہ کرونا

وائرس پھیلانے کے پیچھے کسی اور کا نہیں بلکہ امریکا کا ہاتھ ہے ، ان سے مدد مانگنا بالکل درست نہیں ہے ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل چینی وزارت خارجہ نے بھی چین میں کرونا وائرس پھیلانے کے پیچھے امریکا کو ذمہ دار ٹھہرایا تھا اور الزام عائد کیا تھا کہ امریکی فوج کرونا وائرس ووہان میں لے کر آئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…