پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

ایران میں زیر حراست سی آئی اے کے جاسوس کو جلد پھانسی دینے کا اعلان

datetime 4  مارچ‬‮  2020 |

تہران (این این آئی)ایران میں امریکا کی مرکزی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے لیے جاسوسی کے جرم میں سزائے موت پانے والے شخص کو بہت جلد تختہ دار پر لٹکا دیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایران کی عدلیہ سے وابستہ ایک ویب سائٹ نے ترجمان غلام حسین اسماعیلی کا ایک ویڈیو بیان جاری کیا ۔

اس میں انھوں نے اس شخص کو جلد پھانسی پر لٹکانے کی اطلاع دی ۔اس ویڈیو بیان کی سکرین پر لفظ ’’لائیو‘‘ لکھا ہوا تھا لیکن انھوں نے چار فروری کو بھی اسی طرح کا ایک بیان جاری کیا تھا۔البتہ یہ واضح نہیں کہ آیا وہ اس موضوع پر ایک نیوز کانفرنس میں بھی گفتگو کررہے ہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…