اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد میں بچوں اور نوجوانوں میں کورونا تیزی سے پھیلنے لگا ،رپورٹ میں حیرت انگیز اعداد و شمار

datetime 27  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک سے 10 سال کی عمر کے بچوں اور نوجوانوں میں کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے۔ڈی ایچ او اسلام آباد کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد میں ایک دن میں کورونا سے متاثرہ بچوں کی تعداد دو گناہ کے قریب ہے۔انہوں نے بتایا کہ اسلام آباد میں

ایک سے 10 سال کے 92 بچے کورونا میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز سب سے زیادہ کورونا کیسز نوجوانوں میں رپورٹ ہوئے ہیں۔ ڈی ایچ او اسلام آباد کے مطابق اسلام آباد میں ایک دن میں 10.7 فیصد کی شرح سے 709 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 6 ہزار 601 ٹیسٹ کیے گے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…