ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

نارووال، مضر صحت کھانا کھانے سے 14 افراد بے ہوش

datetime 24  جون‬‮  2019 |

نارووال (آن لائن)پنجاب کے شہر نارووال میں مضر صحت کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 14 افراد بے ہوش ہو گئے۔اسپتال ذرائع کے مطابق متاثرین کی حالت تسلی بخش ہے، جنہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق نارووال کے نواحی گا ئوں میں غیر معیاری کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 14 افراد کی حالت غیر ہو گئی اور تمام افراد

بے ہوش ہوگئے۔ بے ہوش ہوجانے والے تمام افراد کو جان بچانے اور طبی امداد دینے کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق متاثرہ افراد میں بچے، خواتین اور مرد شامل ہیں جن کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر لطیف کے مطابق مذکورہ خاندان نے رات کا باسی کھانا کھایا تھا جو غیر معیاری تھا، اب متاثرین کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…