ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

بلڈ پریشر کو کم اور نارمل سطح پر لانے کیلئے کس چیز کا جوس بناکر پیا جائے،نئی تحقیقاتی رپورٹ میں حیران کن انکشاف

datetime 9  جنوری‬‮  2018 |

لندن (این این آئی)نئی تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ا یک گلا س چقندر کا جو س بلڈ پر یشر کو کم کرسکتا ہے ۔اڑھائی سو ملی لیٹر کاا یک گلا س چقندرکا جو س بلڈ پر یشر کو 10ملی لیٹر تک کم کرسکتا ہے جبکہ بعد میں اس کو نارمل سطح پر لا سکتا ہے۔ماہر ین کے مطابق

چقندر میں موجود نا ئٹر یٹ خو ن کی نالیوں کو کھلا کرتا ہے اور بہائو کو بڑ ھا تا ہے جبکہ انجائینا میں مبتلا بہت سے مر یضوں کو نائٹریٹ وا لی اد ویا ت کی ہی ضرور ت پڑ تی ہے۔بلڈ پر یشر ا یک ا یسی بیمار ی ہے جس پر کنٹرول نہ کیا جائے تو یہ ہارٹ اٹیک اور فا لج کا با عث بن سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…