اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ پاکستانی روپے کے مقابلے میں 160 روپے سے تجاوز کرگیا

datetime 10  جنوری‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ ہفتے انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں17پیسے

کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 160.10روپے سے بڑھ کر160.12روپے اور قیمت فروخت160.15روپے سے بڑھ کر160.32روپے پر جا پہنچی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں5پیسے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت خرید 159.90روپے سے بڑھ کر160روپے اور قیمت فروخٹ160.20روپے سے بڑھ کر160.25روپے ہو گئی ۔ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں ایک ہفتے کے دوران50پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے یورو کی قیمت خرید 195روپے سے کم ہو کر 194.30روپے اور قیمت فروخت196.50روپے سے کم ہو کر196روپے پر آ گئی تاہم برطانوی پونڈ کی قدر میں2 روپے کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی جس سے یورو کی قیمت خرید 217.30روپے سے کم ہو کر215.50روپے اور قیمت فروخت219روپے سے کم ہو کر217روپے پر آ گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ یورو کی قدر میں50پیسے اور برطانوی پونڈ کی قدر میں1روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…