پیر‬‮ ، 08 دسمبر‬‮ 2025 

اداکارہ اروشی روتیلا نے صحت مند رہنےکا نسخہ مداحوں کیساتھ شیئر کر دیا 

datetime 7  اپریل‬‮  2021 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا کی ایکسرسائز ویڈیو 10 لاکھ سے زائد بار دیکھ لی گئی۔ ساتھ ہی اداکارہ نے صحت سے متعلق مشورے بھی دیئے۔اروشی روتیلا نے انسٹاگرام پر طاقت اور باڈی شیپ کو بہتر بنانے سے متعلق ورزش کی ویڈیو شیئر کی اور لکھا کہ اس طریقے سے پٹھوں کے عدم

توازن اور کمر یا بیک کے مسائل کو مکمل ٹھیک کیا جاسکتا ہے۔ ایسا کرنا فٹنس کے ساتھ اپنے جسم اور ذہن کو بھی صاف کرنے کا طریقہ ہے۔اروشی روتیلا کا شمار بالی ووڈ کی فٹ اداکارائوں میں ہوتا ہے۔ وہ اپنی غذا اور ایکسرسائز پر بھرپور توجہ دیتی ہیں۔ اداکارہ ماضی میں کئی بار اس حوالے سے ویڈیوز جاری کرچکی ہیں۔‎



کالم



نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات


میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…