کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ڈالر آج انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ دونوں جگہ ایک ساتھ اپنی قدر بڑھانے میں کامیاب رہا ہے۔ڈالر انٹر بینک میں 22 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 3 روپے مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 22 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے 10 پیسے کا ہو گیا۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے مہنگا ہونے کے بعد 303 روپے کا ہوا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تیسری پینٹنگ
-
حکومت نے پیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں مزید بڑی کمی کردی
-
پنجاب میں سردیوں کی چھٹیوں کا امکان، ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں
-
چھوٹے کاروبار شروع کرنے والوں کے لیے خوشخبری، آسان قرضوں کی سہولت
-
خواتین شرکا کیساتھ جنسی زیادتی پر ریئلٹی شو ’پہلی نظرمیں شادی‘ ہمیشہ کیلیے بند
-
ویان مولڈر کو برائن لارا کا عالمی ریکارڈ توڑنے سے کیوں روکا؟ جنوبی افریقی کوچ نے وجہ بتا دی
-
طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری! مفت کروم بک اسکیم کی میرٹ لسٹ جاری
-
وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اشارہ
-
ہونڈا سی ڈی 70 اب آسان اقساط پر دستیاب
-
جیل میں قید پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے شوہر سےخلع کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا
-
پاکستانیوں کے لیے اہم خبر، رمضان المبارک 2027 کب شروع ہوگا؟
-
سونے کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر، آج کے نئے نرخ سامنے آگئے
-
پاکستان اور مسلم ملک کے درمیان ویزا فری سہولت کا معاہدہ طے پا گیا
-
گیس اور بجلی میں موجودہ سلیب ختم کرنے کی تیاری، نیا طریقہ کار تیار



















































