ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

حکومت نے 4ماہ میں 3ارب 90کروڑ ڈالر کے غیر ملکی قرضے لیے،وزارت خزانہ

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)حکومت پاکستان نے رواں مالی سال کے ابتدائی 4ماہ میں 3ارب 90کروڑ ڈالر کے غیرملکی قرضے لیے، جس میں سے صرف 2ارب 30کروڑ ڈالر بجٹ خسارے کو پورا کرنے کے لیے حاصل کیے گئے ہیں۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی چار ماہ میں 3ارب 90کروڑ ڈالر کے جو بیرونی قرضے حاصل کیے گئے ، ان میں سے 1ارب 86کروڑ ڈالر ایشیائی ترقیاتی بینک ، اسلامک ڈیویلپمنٹ بینک

اورعالمی بینک سے حاصل کیے گئے ہیں جبکہ 86کروڑ 60لاکھ ڈالر کمرشلز بینکوں سے حاصل کیے گئے ہیں ۔رواں مالی سال حکومت 10ارب 37کروڑ ڈالر کے بیرونی قرضے اور 3ارب 71کروڑ ڈالرکی بیرونی امداد ملنے کی توقع کررہی ہے۔گزشتہ مالی سال حکومت نے 14ارب 28کروڑ ڈالر کے بیرونی قرضے حاصل کیے تھے۔ جس میں سے 57فی صد یعنی 8ارب 17کروڑ ڈالر مالیاتی خسارے کو پورا کرنے کیلیے قرضے لیے گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…